کیون پیٹرسن آئی پی ایل کیلئے انگلش کرکٹرز کو بغاوت پر اکسانے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر کی دولت کے لالچ میں موجودہ پلیئرز کو انگلش بورڈ کے خلاف بغاوت پر اکسانا شروع کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2S4pQI3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.