ڈیرن سیمی سینٹ لوشیا کے  کنسلٹنٹ ‘برانڈ ایمبیسڈر مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک) کریبیئن لیگ کی فرنچائز سینٹ لوشیا ذوک نے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو کپتانی سے ہٹاکر ٹی ٹونٹی کرکٹ کنسلٹنٹ اینڈ برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bFgCsq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.