بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے براڈ کاسٹنگ حقوق19.7ملین ڈالر میں فروخت کر دیئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئندہ دو سال کیلئے ٹیلی ویژن براڈ کاسٹنگ کے حقوق 19.7ملین ڈالر میں فروخت کر دیئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yhI2i1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.