بجٹ میں غریب،لوئر مڈل کلاس کو ریلیف دینگے:عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کے وسائل میں اضافے کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا اور بی او آر، پی آر اے، ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس، ایریگیشن اور مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ریونیو وسائل میں اضافے کے لئے سفارشات پیش کی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3oSx2Dv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.