غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ایورسٹ سر کرنے کے اجازت نامے جاری 

ھمنڈو(پی پی آئی) نیپال کی حکومت نے رواں سیزن میں مجموعی طور پر 408 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ایورسٹ سر کرنے کے اجازت نامے جاری کئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34f2NNo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.