کار گردگی شاندار،بلا جواز تنفید نہ کریں،چیئر مین نیب،احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد(نا مہ نگار/ نوائے و قت رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں بدعنوانی کے 14ریفرنسز اسلام آباد کی معزز احتساب عدالتوں میں دائر کئے ہیں جبکہ جعلی بینک اکائونٹس سکینڈل میں اب تک 23.852ارب روپے ریکور کئے گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fFoRWz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.