تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پر عزم،پاکستان اور چینی صدر کے خطوط

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے اعلیٰ معیار کی ترقی حاصل کی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wrkUvK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.