پی ایس ایل ٹیموں کی بدھ کو روانگی‘ آج کوویڈ ٹیسٹ ہونگے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل ٹیموں کی بدھ 26مئی کی صبح ساڑھے 8بجے کراچی جبکہ سوا9بجے لاہور سے چارٹرڈ فلائٹس پر ابوظہبی روانگی کا امکان ہے جبکہ (آج)ہفتہ کو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے،24 مئی کوٹیمیں ہوٹلز کے بائیو ببل میں رپورٹ کریں گی، ذرائع نے بتایا کہ پہلے ویکسی نیشن نہ کرانے والے پلیئرز کو سنگل ڈوز ویکسین لگے گی، اگلے روز پھر ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yzlBFc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.