محمد عامر کی انگلینڈ کی طرف سے کھیلنے کی سختی سے تردید

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر نے انگلینڈ کی طرف سے کرکٹ کھیلنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی اور ملک کی نمائندگی نہیں کروں گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3faowfH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.