کرونا‘ بھارت کی ناکام حکمت عملی سے بین الاقوامی بحران پیدا ہو گیا: فواد چودھری

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے کرونا سے نمٹنے کی ناکام حکمت عملی نے ایک بین الاقوامی بحران پیدا کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eS4Yg2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.