شاہدخان آفریدی کی اپنی  بیٹی کا شاہین شاہ سے رشتہ  طے ہونے کی تصدیق

لاہور(وائس آف ایشیا)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/349HRY0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.