ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری نہ کرنے کا  زندگی بھر دکھ رہے گا،عبدالرحمان

لاہورر(وائس آف ایشیا) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ٹیم سلیکشن میں پسند وناپسندکی روایت اب بھی جاری ہے، یس مین بن کر رہنے کے فائدے اور نقصانات بھی ہیں،اگر آپ کی دوستی کپتان کے ساتھ ہے تو کوچ کو یہ اچھا نہیں لگتا، اگر کوئی کوچ کی گڈبکس میں ہے تو کپتان ناراض ہوجاتا ہے، کسی بھی کھلاڑی کے کیریئر میں ان سب چیزوں کا اہم کردار رہا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/347bqt8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.