پی ایس ایل چھ ، آفیشلز کی میچز میں تقرری کا امکان 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری ملنے کے بعد مجوزہ شیڈول کے تحت پاکستانی آفیشلز کی میچز میں تقرری کا امکان ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yzZCO2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.