شوبازی کادور گزر گیا،اڑھائی سال میں سابق دور کی خرابیاں درست کیں،عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uOQlj0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.