اطالوی سائیکل ریس کا 9واںمرحلہ کولمبین ایگن برنال نے جیت لیا

لاہور(پی پی آئی) اطالوی سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کولمبین رائیڈر ایگن برنال نے جیت لیا، میدانی اور پہاڑی ٹریک پر ایتھلیٹس کو سخت جان لڑانا پڑی، بے قابو سائیکل سوار کے حادثے کا شکار ہونے سے ایونٹ مزید سنسنی خیز ہو گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2T2jMQx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.