ڈی ویلیئرز کی ریٹائرمنٹ واپس نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی

جوہانسبرگ(وائس آف ایشیا)جنوبی افریقا کی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اور موجودہ ہیڈ کوچ مارک بائوچر کو لگتا ہے کہ اے بی ڈی ویلیئرز کے پاس انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس نہ آنے کی اپنی وجوہات ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vkqK1T
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.