ملازمین کیلئے 25 فیصد سپیشل الائونس منظور، الزامات کی سیاست کی نہ کرینگے: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے قابل تحسین فیصلہ کیا ہے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fEcJp7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.