9 ماہ : چیئرمین پی سی بی کے 9ماہ میں 86لاکھ روپے اخراجات 

لاہور(سپورٹس رپورٹر )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کے مالی سال کے 9 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uZuK7K
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.