چیمپئنز لیگ فائنل ‘مانچسٹر سٹی کا شائقین کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) مانچسٹر سٹی فٹ بال کلب کے مالک شیخ منصور نے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شائقین کے پر تگال جانے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wkscB4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.