پی ایس ایل6، قرنطینہ میں سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کی ہدایت

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 6 کے بقیہ میچز کے لیے قرنطینہ کا حصہ بننے والے افراد کے لیے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hVxorh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.