برطانوی باکسر ٹائسن فری کا  امریکی حریف ڈئیونٹے وِلڈر  سے مقابلہ 24 جولائی کوہو گا

لاس ویگاس(پی پی آئی) برطانوی باکسر ٹائسن فری کا ہموطن انتھونی جوشووا سے پہلے امریکی حریف ڈئیونٹے وِلڈر سے جوڑ پڑے گا، شارجہ کے بجائے لاس ویگس میں 24 جولائی کو رِنگ سجے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wqGQ9Z
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.