ٹی 20ورلڈ کپ، وسیم اکرم نے 4ٹیموں کو فیورٹ قرار دیدیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے علاوہ تمام ٹیمیں تیار ہیں، پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے اب اسکواڈ فائنل کرلینا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Sm93A2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.