میراڈونا کی موت ،نیوروسرجن اور میڈیکل ٹیم  ذمہ دار قرار 

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دیدیا گیاپراسیکیوٹر نے ان کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان پر قتل کا الزام عائد کیا ہے ، ان کا موقف ہے کہ میراڈونا کی جان بچائی جا سکتی تھی لیکن میڈیکل ٹیم نے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fcr64U
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.