ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل بر قرار رکھا جائے گا ،یونس خان

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کو شش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے اور مستقبل میں کامیابیاں سمیٹتی رہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2RyTHIM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.