سندھ حکومت کی تجویز مسترد مکمل لاک ڈائون نہیں کر سکتے عمران

اسلام آباد+کراچی (خبرنگار خصوصی+نامہ نگار) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے پیش نظر سندھ حکومت نے دو ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی لیکن ہم مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3drWsCe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.