پی سی بی امپائر جاوید اقبال  11 اپریل کو ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوالیفائیڈ فرسٹ کلاس امپائر جاوید اقبال 35 سال امپائرنگ کرنے کے بعد 11 اپریل کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fvI0fj
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.