بھارت سے چینی کپاس درآمد کی اجازت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ ای سی سی نے بھارت سے نجی شعبہ کے ذریعے 5لاکھ ٹن چینی اور30جون تک کاٹن درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sSPMna
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.