جنوبی افریقا کے خلاف شاندار  کارکردگی دکھائوں گا،دانش عزیز

سنچورین(اے پی آئی)ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان اسکواڈ میں شامل ہونے والے آل رائونڈر دانش عزیزیز کا کہنا ہے کہ موقع ملنے پر اچھی کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کروں گا جنوبی افریقا میں ضرورت کے مطابق کھیلتے ہوئے شاندار کارکردگی دکھاکر اپنی سلیکشن درست ثابت کروں گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sJq1Wz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.