پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد پر کھیلے گئے میچ میں جی ایس آر قلندر کرکٹ کلب نواب شاہ نے ہیرآباد کرکٹ کلب حیدر آبادکو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی ہیرآباد کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39ATQ43
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.