آل ملیر اسماعیل فٹبال ٹورنامنٹ الشہزاد کلب کے نام 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جام کنڈہ ملیر میں آل ملیر محمد اسماعیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ الشہزاد کلب ملیراور بلوچ برادرز ملیر کے درمیان کھیلا گیا جو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد الشہزاد فٹبال کلب ملیر نے ا2-1 گول سے جیت لیا اور ٹرافی اور نقد انعام 30ہزار مہمان خصوصی محسن فٹبال محترم ناصرکریم بلوچ سے حاصل کئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2PjRkIH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.