زبیری اسپورٹس گالا میں رنگارنگ مقابلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) زبیری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسپورٹس فیسٹیول کاانعقاد کیا گیا،جس میں میں کرکٹ کے علاوہ آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز، ایتھلیٹکس، رسہ کشی، ڈارٹ گیمز، میوزیکل چئیر اور اسپون ریس کے علاوہ دلچسپ مقابلے شامل تھے، مسلسل بہترین کارکردگی پر حریم بنتِ فیصل زبیری کو اسپیشل پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا،اس موقع پر زبیری ایسوسی ایشن کے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fAmpT6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.