’بدمزاج‘ مانوساہنی کی چھٹی کا وقت قریب

دبئی(یواین پی)’بدمزاج‘ مانوساہنی کی آئی سی سی سے چھٹی کا وقت آگیا، تحقیقات میں ملازمین نے چیف ایگزیکٹیو کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے تاہم بورڈ میٹنگ میں باضابطہ طورپر برطرفی کا اعلان متوقع ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cIDt7k
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.