پاکستان پر پابندی نامناسب ‘ فیفا کو سوچنا چاہیے: فہمیدہ مرزا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی فٹبال پر پابندی لگانا نامناسب ہے، فیفا کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ud1h9C
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.