سر اقبال یا دگاری ویٹرنز  لیگ فٹبال ٹورنامنٹ 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کورنگی بلوچ فٹبال گرائونڈ میں جاری سر اقبال یادگاری ویٹرنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ میں سر طارق لطفی ویٹرن الیون اور سنگت ویلفیئر شرافی کے درمیان تھا جو کہ دلچسپ اور سنسنی خیز میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیمیں ایک ایک پوائنٹ حاصل کرسکیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kGx4w8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.