قومی بولر شاہنواز دھانی کا آبائی علاقے پہنچنے پر بھرپور استقبال

لاڑکانہ (نامہ نگار) پی ایس ایل 6ملتوی ہونے کے بعد ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے لاڑکانہ پہنچنے پر علاقہ مکین نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30o9pXZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.