الیکشن کمشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن فوری روکنے کیلے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) الیکشن کمشن نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنمائوں کو ترمیم شدہ درخواست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t3R3Yr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.