5 کروڑ کے منصوبوں کی کاپیاں پڑتال کیلئے جمع کرانے کو یقینی بنایا جائے‘ چیئرمین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نیب آرڈیننس 1999کے تحت سرکاری محکموں کی جانب سے 50ملین روپے کے منصوبوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات جانچ پڑتال کیلئے جمع نہ کرانے کا نوٹس لیا ہے اور تمام علاقائی بیوروز کو ہدایت کی ہے کہ نیب آرڈیننس 1999کے سیکشن 33بی کے تحت ایسے منصوبوں کی کاپیاں قانون کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38qxOAr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.