بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ  نہیں کریں گے:امریکہ 

ملتان (سپورٹس ڈیسک) امریکی کمیٹی کی صدر سوزان لیانس نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کی حمایت میں مسلسل آوازیں اٹھ رہی ہیں لیکن اس سے ان ایتھلیٹس کو کافی تکلیف پہنچے گا جو مقابلے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cmdocQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.