عمرا ن کا وقت ختم لیگی ر ہنمائوں پر حملے کی بڑ ی قیمت چکا نا پڑ ے گی مر یم نواز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی سے لیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3c98LD8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.