ویمن کرکٹرز نے ہائی پرفارمنس میں جاری کیمپ مفید قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) ویمن کرکٹر نداڈاراور سدرہ نواز نے ہائی پرفارمنس میں جاری کیمپ کو انگلینڈکیخلاف سیریز اور ورلڈکپ کوالیفائنگ راونڈ کی تیاری کیلئے بہت مفید قرار دیدیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bohJwR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.