وزیراعظم عثمان بزدار کیساتھ کھڑے کوئی عدم اعتماد نہیں آرہا شیخ رشید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کوئی عدم اعتماد نہیں آ رہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3dAIYVd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.