اسلام آبادکچہری کی منتقلی کیلئے حکومتی اقدامات کو سراہتے: جسٹس اطہر

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام کچہری کی منتقلی اور جوڈیشل کمپلیکس کے مسائل سے متعلق کیس میں سیکرٹری قانون نے کچہری عدالتوں کی تعمیر سے متعلق پیش رفت سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا اور عدالت کو بتایا کہ 31 مارچ کو سی ڈی ڈبلیو پی سے منصوبے کی منظوری ہو جائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3m8rvqF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.