رضوان باصلاحیت کھلاڑی ہے اور مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، سرفراز احمد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے اور رضوان کے درمیان جھگڑے کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30n0G8a
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.