لیوک فرنانڈس منارٹی 3X3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری لیوک فرنڈس منارٹی 3X3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ میںچھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹورنامنٹ کا افتتاح پاسوا اور عثمان کلب کی صدر شاہد ہ پروین کیانی نے کیا اس موقع پر کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، طا رق حسین، غلام عباس جمال ایڈوکیٹ و دیگر نے شرکت کی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kRV3IA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.