ویمنز کرکٹ : جنوبی افریقہ نے بھارت کو چوتھا ون ڈے میچ ہراکر سیریز جیت لی 

لاہور (سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھارت ویمنز ٹیم کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تین ایک فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bOq65o
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.