بلاول بھٹو زرداری کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا، واضح رہے کہ میاں شہبازریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دینے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے تھے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2PxsggZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.