وزیراعظم سے ملاقات بلوچستان سے آزاد منتخب سینٹرعبدالقادر تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی) بلوچستان سے آزاد حیثیت میں منتخب سینیٹر محمد عبدالقادر نے یہاں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی، عبدالقادر بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں سب سے زیادہ 11ووٹ حاصل کرنے والے سینیٹر ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30r86aH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.