شیری رحمان کا  عشائیہ، آزاد سینیٹر شمیم آفریدی پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نومنتخب سینیٹر شیری رحمان نے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشایہ دیا ، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی ، آزاد سینیٹر شمیم آفریدی نے عشائیے میں باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں سینیٹر شمیم آفریدی نے شمولیتی دستاویزات پر ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2N1COUz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.