سینٹ انتخابات کے نتائج مسترد، اپوزیشن کا ساتھ دیں گے، اسفندیار ولی 

پشاور(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سینیٹ چیئرمین کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ انتخابات نتائج جمہوریت کیلئے تاریک ترین دن ہے، واضح اکثریت کے باوجود چیئرمین سینیٹ منتخب نہ ہونا غیرجمہوری روایات پروان چڑھارہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eANsx0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.