Latest Answer Key

ads

محمد حفیظ کو خریدنے کا تاثر غلط تعلقات اچھے ہیں : وسیم خان 

لاہور(نمائندہ سپورٹس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے کھلاڑیوں کیساتھ اچھے تعلقات قائم ہیں محمدحفیظ سے بھی ان کے اور بورڈ کے خوشگوار تعلقات ہیں، یہ تاثر غلط ہے کہ پی سی بی محمد حفیظ کو سنٹرل کنٹریکٹ دیکر خریدنا چاہتا تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3q4Acmz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.